مرکزی حکومت کے نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے کے بعد گزشتہ ایک مہینے میں ہی آٹے کے بھاؤ میں آٹھ روپے کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ریاست میں سب سے سستی مانی جانے والی چنے کی
دال اب سب سے زیادہ مہنگی ہے۔پنجاب کی سابق وزیرصحت پروفیسر لکشمی کانتا چاولا نے کہا کہ جس دن نوٹوں کی منسوخی ہوئی ہے،اسی دن سے ریاست میں آٹے کی قیمت میں اٖضافہ ہوگیا۔